Sunan Ibne Majah Urdu Arabic Search Software - Quran Hadith

Latest Posts

Post Top Ad

Post Top Ad

Advertise here

Tuesday, February 4, 2020

Sunan Ibne Majah Urdu Arabic Search Software

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن ابن ماجہ سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2.2.1ہے اس میں اردو ، عربی احادیث کے ساتھ حدیث انگلش ٹرانسلیشن بھی شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں۔ سوفٹ بنانے میں کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ہمیں ای میل کیجئے۔ آپ کو سوفٹ وئیر سے متعلقہ کچھ کام دے دیا جائے گا، تاکہ بقیہ سوفٹ وئیر جلد از جلد تیار ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر اس لنک سے ڈائون کر لیجئے۔
والسلام
ابوطلحہ

[​IMG]
[​IMG]
اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Advertise here

Labels

Connect with us

More than 600,000+ are following our site through Social Media Join us now  

العربية(Arabic)

نموذج الاتصال

Name

Email *

Message *

About the site

author Quran Hadith" His published works include books and papers on Qur'anic Studies, Islamic intellectual history, Islamic scientific tradition, and Islam and the West. and more…

Learn more ←