تفسیر سورہ اخلاص - شیخ جلالددیں قاسمی حفزللہ - Quran Hadith

Latest Posts

Post Top Ad

Post Top Ad

Advertise here

Tuesday, February 4, 2020

تفسیر سورہ اخلاص - شیخ جلالددیں قاسمی حفزللہ

تفسیر سورہ اخلاص

شیخ جلالددیں قاسمی حفزللہ 

Download pdf

Or

Download pdf

عنوان: تفسیر سورہ اخلاص
زبان: اردو
تاليف: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: عقیدہ توحید ہی وہ محور ہے جس کے ارد گرد ایمان، اسلام، اخلاق کے تمام تقاضے گردش کرتے ہیں۔ ایمان واسلام کی بنیاد توحید ہی ہے اس بنیاد میں اگر فرق آگیا اور یہ عقیدہ -اللہ نہ کرے- مجروح ہوگیا تو پھر ایمان واسلام ، عبادات وتقوی سب کے سب عند اللہ نا معتبر قرار پاتے ہیں۔ توحید ہی تمام انبیاء کی دعوت و تبلیغ کا نقطہ آغاز تھا، نقطہ وسط بھی اور نقطہ اختتام بھی۔ دین میں توحید کی اسی اہمیت اور مقام ومرتبہ کی وجہ سے اللہ نے ایک مکمل سورہ، سورہ اخلاص کے نام سے نازل فرمائی جس میں توحید خالص سے بحث کی گئی ہے۔ پیش نظر کتاب: ‘‘ تفسیر سورہ اخلاص’’ متعدد مستند تفاسیروں کا نچوڑ ہے جسے مولانا جلال الدین قاسمی - حفظہ اللہ - نے ترتیب دی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Advertise here

Labels

Connect with us

More than 600,000+ are following our site through Social Media Join us now  

العربية(Arabic)

نموذج الاتصال

Name

Email *

Message *

About the site

author Quran Hadith" His published works include books and papers on Qur'anic Studies, Islamic intellectual history, Islamic scientific tradition, and Islam and the West. and more…

Learn more ←