Sunan Nasai Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File) - Quran Hadith

Latest Posts

Post Top Ad

Post Top Ad

Advertise here

Friday, June 21, 2019

Sunan Nasai Arabic,Urdu Translation (Unicode .Doc File)

Sunan Nasai Arabic With Urdu Translation








محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن النسائی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن النسائی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا چوتھا  قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،  اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ،اور سنن ابن ماجہ کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zipفائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ docفائل تقریبا ٣٢٧٤ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین





Pages 3274
Direct Download   Download

 Mirror
Download   Download

  Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 




No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Advertise here

Labels

Connect with us

More than 600,000+ are following our site through Social Media Join us now  

العربية(Arabic)

نموذج الاتصال

Name

Email *

Message *

About the site

author Quran Hadith" His published works include books and papers on Qur'anic Studies, Islamic intellectual history, Islamic scientific tradition, and Islam and the West. and more…

Learn more ←